مولانا فضل الرحمان: بھارت کے ساتھ معاملہ قومی اتحاد کا وقت ہوگا
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی۔
، ملکی دفاع کے لیے سب مجاہد بن گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ ہم نے اپنے تعلقات بہتر کیوں نہیں کیے؟
جب تک سیاسی قیادت ساتھ نہیں ہوگی سفارتی کامیابی ممکن نہیں ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں