برطانوی حکومت کا امیگریشن قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

برطانیہ امیگریشن قوانین سخت: کیئر اسٹارمر کا سرحدی کنٹرول کا عزم

برطانوی حکومت کا امیگریشن قوانین سخت کرنے کا فیصلہ
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے امیگریشن قوانین کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ برطانیہ کی سرحدوں پر کنٹرول دوبارہ حاصل کیا جا سکے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق لیبر لیڈر کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا کہ وہ ’کھلی سرحدوں کا تجربہ‘ ختم کر رہے ہیں۔
جس میں پچھلی کنزرویٹو حکومت کے تحت تقریباً 10 لاکھ افراد نے ہجرت ہوئی۔
، جسے گزشتہ سال کے عام انتخابات میں ناکامی ہوئی تھی۔
حکومت کی امیگریشن وائٹ پیپر پالیسی دستاویز میں بیرون ملک مقیم (دیکھ بھال کرنے والے کارکنان) کو کم کرنے کے علاوہ شہریت کی اہلیت کے لیے ان افراد کو اب پانچ سال کے بجائے 10 سال تک بڑھانے کا منصوبہ شامل ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں