لاہور: اسٹیٹ بینک نے اس سال عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے اس سال عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس سے شہریوں نے پرائیویٹ بینکوں کا رخ کرنا شروع کر دیا۔ نئے نوٹوں کے لیے۔دوسری جانب بلیک مافیا سرگرم ہوگیا، اسٹیٹ بینک بلڈنگ کے اطراف نئے نوٹوں کے بنڈل بلیک میں فروخت کر رہے ہیں۔