پنجاب اسمبلی پیپلز پارٹی مظفر گڑھ سے پی پی 269 کے رکن قومی اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی نے استعفیٰ دے دیا۔میاں علمدار عباس قریشی نے استعفیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میاں علمدار قریشی پی پی 269 مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔