شمالی وزیرستان کرفیو 4 جون کو نافذ، داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے
شمالی وزیر ستان میں کل 4 جون کو کرفیو نافذ کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیر ستان کے تمام داخلی و خارجی شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔
، کرفیو کا نفاذ صبح چھ سے شام چھ بجے تک ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں