سرکاری ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ: وفاقی حکومت کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-26ء میں بعض ریلیف اقدامات کا اعلان کردیا۔
نئے بجٹ کے مطابق مسلح افواج کے افسران، سولجرز کیلئے اسپیشل ریلیف الاؤنس کا اعلان کیا گیا ہے۔
، اہل ملازمین کو 30 فیصد ڈسپریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق یہ اخراجات مالی سال 2025-26ء کے دفاعی بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔
حکومت نے خصوصی ملازمین کیلئے خصوصی کنوینس الاؤنس کا اعلان بھی کیا ہے۔
، جس کے تحت الاؤنس ماہانہ 4 ہزار سے بڑھا کر6 ہزار روپے کرنے کی تجویز ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں