ٹرمپ پاکستان بھارت اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں: امریکی ترجمان
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ حیران نہیں ہوناچاہیےجبصدر ٹرمپ کسی معاملےکوحل کرناچاہیں،۔
ٹرمپ پاکستان بھارت اختلافات، نسل درنسل جنگ کوحل کرناچاہتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انڈرسیکریٹری ایلیس ہوکر کی پاکستانی سفارتی وفد سے ملاقات ہوئی ۔
جس میں جنگ بندی کی حمایت کااعادہ کیاگیا۔ٹیمی بروس نے کہا کہ شکر ہےبھارت اورپاکستان کےدرمیان جنگ بندی ہوچکی ہے،۔
اور پاکستانی وفدسےدہشت گردی کےخلاف تعاون، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو بھی ہوئی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ کچھ عرصے سے امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کےپرتشدد مظاہرے دیکھے گئے ہیں-
، امریکی سڑکوں کوجرائم پیشہ افراد، غیرقانونی تارکین وطن سےصاف کرناہے،۔
جبکہ صدرٹرمپ کے دور میں سرحدوں کومضبوط بنایاجائےگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں