پنجاب حکومت کا رویہ متکبرانہ، پنجاب کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں: شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ یہ تاثر ختم کرنا ہوگا پنجاب کسی ایک جماعت کی جاگیر ہے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب حکومت کا رویہ متکبرانہ اور سیاسی حق تلفیوں پر مبنی ہے،۔
پنجاب حکومت نفرت اور تقسیم در تقسیم کی سیاست کو ہوا دینے لگی ہے جو افسوسناک امر ہے۔
، پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کی بات کی تو کیا غلط کہا؟
کیا بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ آئین کے خلاف ہے؟ کیا پنجاب میں عوام کو ان کا بنیادی حق دلانا جرم ہے؟
پیپلزپارٹی وفاقی جماعت ہے صرف سندھ تک محدود نہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں