اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیاہے ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی پیر کی شام جاری کی جائے گی۔
، مانیٹری پالیسی اجلاس کی صدارت گورنر سٹیٹ بینک کریں گے۔
، نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان بذریعہ پریس ریلیز کیا جائے گا۔
ماہرین کا کہناہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں