زیرو ٹیکس بجٹ پیش، پائی پائی عوام کی امانت ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےصوبائی کابینہ کے 27 ویں اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پائی پائی عوام کی امانت ہے۔
، اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ ہیں، زیرو ٹیکس بجٹ ہے اور سب سے بڑا ڈویلپمنٹ بجٹ بھی دے رہے ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا ترقیاتی فنڈ ہونے کے باوجود، کوئی مالیاتی سکینڈل سامنے نہیں آیا، ۔
پچھلا ترقیاتی بجٹ بھی ایک ریکارڈ تھا، اپنے سارے ریکارڈ خود توڑیں گے۔
،پنجاب میں 100نئے اختراعی پروگرام اور پراجیکٹس شروع کیے گئے ہیں جو خود ایک ریکارڈ ہے۔
مریم کا کہنا تھاکہ میسر وسائل سے عوام کی خدمت کررہے ہیں، کامیابی نیت اور محنت سے ملتی ہیں۔
، اس سال گزشتہ برس سے بھی زیادہ محنت کریں گے،700سڑکیں بن رہی ہیں۔
،12ہزار کلو میٹر تعمیر و توسیع ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں