پاکستان چین ٹیکنالوجی منتقلی معاہدہ: صنعتی ترقی کی نئی راہ
پاکستان اور چین کے درمیان پانچ سالہ ٹیکنالوجی منتقلی کا معاہدہ طے پایا ہے،۔
جس کا مقصد دونوں ممالک کے صنعتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔
اس معاہدے کے تحت پاکستان انڈسٹریل سیونگ مشینز امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن (پسمیڈا) اور چین کی گوانگ ڈونگ شو میکنگ مشینری ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں۔
اس معاہدے کا مقصد پاکستان کے جوتا سازی، چمڑے اور گارمنٹس کے شعبوں میں جدید چینی مشینری متعارف کرانا ہے، ۔
جس سے پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔
چینی ماہرین پاکستانی ورک فورس کو جدید ٹیکنالوجی اور مشینری کے استعمال کی تربیت فراہم کریں گے، ۔
جس سے مقامی صنعتوں میں مہارت میں اضافہ ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں