قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار، عالمی سطح پر 354 واں نمبر
کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔
کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا۔
،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔
وی سی نے کہا مالی مشکلات کےباوجودیونیورسٹی نےعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی۔
،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملےاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں