نوازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے، ابوظہبی میں مختصر قیام
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور پہنچ گئے۔
نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچے۔
حسن نواز اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں ۔
نواز شریف نے لندن سے واپسی پر تین دن متحدہ عرب امارات میں قیام کیا۔
نواز شریف یکم جون کو لندن روانہ ہوئے تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں