ترکیہ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

ترکیہ نے ایران اسرائیل جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیا

ترکیہ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
وزارت خارجہ ترکیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہمیں خوشی ہے کہ اسرائیل اور ایران نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ ایران اور اسرائیل امریکی اعلان کردہ جنگ بندی کا احترام کریں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں ملک مذاکرات اور سفارتی راستہ کھلا رکھیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں