برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں، برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیق

پاکستانی ایئرلائنز پر پابندیاں ختم، برطانیہ کا بڑا اعلان

برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کردی۔
برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ایئرلائنز برطانیہ کےلیے پروازوں کی درخواست دے سکتی ہیں، ایئرلائنز کو پروازوں کےلیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔
برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ سیفٹی لسٹ سے اخراج آزاد،تکنیکی عمل کے تحت ہوا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں