ہیلمٹ کی پابندی پر سختی، لاہور میں 26 ہزار چالان

ہیلمٹ کی پابندی: لاہور میں دو روز میں کریک ڈاؤن، ہزاروں چالان

ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد، خلاف ورزی پر 26 ہزار سے زائد چالان
لاہور میں ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد کیلئے دی گئی 2 دن کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔
، 2 روز میں ہیلمٹ نہ پہننے والے 26 ہزار سے زائد شہریوں کا چالان کیا گیا۔
ٹریفک پولیس نے اہم شاہراہوں پر ناکہ بندی کردی، شہریوں کے چالان کا سلسلہ جاری ہے۔
موٹر سائیکل سواروں کے ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد کیلئے چیف ٹریفک آفیسر کی طرف سے لاہور کے شہریوں کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔
، مختلف علاقوں میں ناکے لگادیے گئے۔ٹریفک پولیس نے ماڈل شاہراہوں پر کریک ڈاؤن شروع کردیا، ۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 روز میں 26 ہزار شہریوں کے چالان کیے گئے۔
، جنوری سے اب تک ہیلمٹ نہ پہننے پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد چالان ہوئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں