پہلگام حملہ بھارتیوں کا کارنامہ، بھارت میں ہی ملی دہشتگردی کی تربیت
سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے انکشاف کیا ہے کہ پہلگام میں حملہ کرنیوالے بھارتی ہیں۔
، انہوں نے بھارت میں ہی دہشتگردی کی تربیت لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے مودی سرکار پر بجلی گرادی کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام می حملہ کرنیوالے بھارتی ہیں۔
اور انہوں نے بھارت میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کی۔
، جب کوئی ثبوت موجود ہی نہیں تو پھر یہ مفروضہ کیوں قائم کیا جارہا ہے کہ وہ پاکستان سے آئے تھے۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بتانے کو تیار ہی نہیں کہ این آئی اے نے ابھی تک کیا کیا؟۔
کیا انہوں نے دہشت گردوں کی شناخت کی؟، کیا پتہ چلا کہ وہ کہاں سے آئے؟، میرا مطلب ہے، ہوسکتا ہے۔
وہ ملک کے اندر سے ہی تعلق رکھتے ہوں، یہ بھی ممکن ہے کہ وہ مقامی دہشت گرد ہوں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں