روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 150 زخمی، بچوں سمیت
یوکرین پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات سے اب تک 28 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرون حملے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔
ہنگامی امداد پہنچانے والے اداروں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں۔
یوکرینی وزیراعظم یولیا سویریڈینکو نے بتایا کہ کیف میں ہلاک ہونے والے 28 افراد میں ایک 2 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں