بس میں سفر کرنیوالی لڑکی کی موت کی حیران کن وجہ سامنے آ گئی
برازیل میں بس میں سفر کرنے والی لڑکی کے پاس سے اچانک کئی موبائل فونز برآمد ہونے پر آس پاس کے لوگ حیران پریشان ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست پاراناہ میں پیش آیا جہاں ایک 20 سالہ لڑکی سفر کے دوران اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد بےہوش ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق لڑکی کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا اور اس کو دورے پڑ رہے تھے۔
، موقع پر پہنچنے والے پیرا میڈکس نے فوری طور پر طبی امداد دی تاہم 45 منٹ کی کوشش کے باوجود اسے بچایا نہ جاسکا۔
طبی عملے نے تصدیق کی کہ لڑکی کو دل کا دورہ پڑا جس وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں