2034 تک بجلی کی قیمتوں میں اضافہ 25 فیصد، پاور ڈویژن کی پیشگوئی

روپے کی قدر میں کمی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ: کیا ہے مستقبل؟

2034 تک بجلی 25 فیصد مہنگی ہو سکتی ہے، پاور ڈویژن کی پیشگوئی
پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
پاور ڈویژن کے حوالے سے کی گئی ایک پیشگوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ سالوں میں بجلی کی قیمتوں میں ایک چوتھائی (25 فیصد) تک اضافہ متوقع ہے۔
، جب کہ گزشتہ تین سالوں میں کرنسی کی شدید قدر میں کمی کے باعث بجلی کے نرخوں میں 50 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔
پاور ڈویژن کی جانب سے جولائی کے آخری ہفتے میں اسٹیک ہولڈرز سے شیئر کی گئی۔
ورکنگ پیپر کے مطابق، 2034 تک بجلی کا اوسط ٹیرف 29 روپے 70 پیسے فی یونٹ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
، جو موجودہ 24 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 5 روپے 70 پیسے زیادہ ہوگا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ تین برسوں میں نرخوں میں ہونے والا اضافہ بڑی حد تک روپے کی قدر میں کمی کے باعث ہوا۔
، جس کے بعد مہنگائی کی دوسری لہر اور سخت مالیاتی پالیسی نے نرخوں میں مزید اضافہ کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں