پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ قدرتی آفات کی مانیٹرنگ میں معاون
پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل
ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز سے مستحکم رابطہ بھی قائم کر لیا۔
، اور ہائی ریزولوشن تصاویر زمین پر بھیجنے کا عمل شروع ہوچکا ہے،۔
جبکہ سیٹلائیٹ کی مدد سےشہری منصوبہ بندی اور انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ میں انقلاب آئے گا۔
یہ سیٹلائٹ قدرتی آفات کی بروقت مانیٹرنگ میں معاون ثابت ہوگا،۔
سیلاب، زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے فوری ڈیٹا سے ریلیف ممکن ہوگا،۔
جبکہ سیٹلائیٹ سے ماحولیات میں گلیشیئر پگھلنے اور جنگلات کی کٹائی کی نگرانی ممکن ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں