پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، لاہور میں 1100 الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری
پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کرلیا گیا۔
، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
، لاہور میں ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کیلئے 1100 گاڑیوں کی دستیابی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکٹرک ٹیکسی سروس کی باقاعدہ منظوری دے دی۔
، مریم نواز جاپان سے واپسی پر ای ٹیکسی سروس پراجیکٹ پورٹل کا افتتاح کریں گی۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت الیکٹرک ٹیکسی کی فنانسنگ کا سود ادا کرے گی۔
، 7 اقسام کی 40 لاکھ سے ایک کروڑ روپے مالیت تک کی گاڑیاں دستیاب ہوسکیں گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں