رانا ثنا اللہ سینیٹ 2025: مسلم لیگ ن کی جنرل نشست کے لیے ٹکٹ
پاکستان مسلم لیگ ن نے رانا ثنااللہ خان کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دیا کیا۔
خیال رہے اس سے قبل الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی تاریخ 20 اگست اور جانچ پڑتال 23 اگست کو مقرر کی ہے۔
واضح رہے ٹربیونلز اپیلوں پر فیصلہ 28 اگست تک سنائیں گی،۔
جبکہ کاغذات نامزدگی 30 اگست تک واپس لیے جا سکتے ہیں۔
علاوہ ازیں اعجاز چوہدری کی نااہلی سے خالی نشست پر انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں