وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان: الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی پیداوار اور مارکیٹ کی ترقی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ٹوکیو میں ہنڈا کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ۔
جس دوران ہنڈا کمپنی ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات کی۔
جس دوران اسٹریٹجک تعاون بڑھانے،الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی پیداوار اور اسمبلنگ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
پنجاب حکومت اور ہنڈا کمپنی کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ، الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی پیداوار اور اسمبلنگ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
نوجوانوں کو اس شعبے میں ہنرمند بنانے کے لئے جاپان بالخصوص ہنڈا کے تجربات سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق کیا ۔
مریم نواز نے حکومت پنجاب کے پندرہ الیکٹرک بسوں کے لئے نجی شعبے کے اشتراک سے ای وی ڈپو قائم کرنے سے متعلق آگاہ کیا ۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے کلچر کے فروغ کے لئے ہنڈا کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں