وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز: پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ کے لیے بہترین مواقع
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بننے کا پوٹینشل موجود ہے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بننے کا پوٹینشل موجود ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹوکیو میں کارساز کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
اس دوران الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار اور اسمبلنگ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ وہیکل ٹیسٹنگ لیب کے لیے اشتراک کا خیر مقدم کریں گے۔
، پنجاب الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کے لیے آئیڈیل صوبہ ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ ہائی اسپیڈ ٹرین سے نئے دور کا آغاز کریں گے، گلاس ٹرین پراجیکٹ سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں