ملتان میں ہیڈ محمد والا کی ملحقہ بستیوں میں لوگوں کو انخلا کی ہدایت

ملتان میں ہیڈ محمد والا سیلاب انخلا، ریسکیو کی جانب سے مساجد میں اعلانات

دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر ملتان میں ہیڈمحمد والا کی ملحقہ بستیوں میں رہائشی افراد کے تحفظ کے لیے ریسکیو کی جانب سے مساجد میں اعلانات شروع ہو گئے۔
متعدد بستیوں میں فلڈ ریلیف اورریسکیو کیمپ بھی قائم کردیئےگئے۔
ریسکیو حکام نےاعلانات کیے کہ لوگ اپنےبچوں اورسامان کو لیکرمحفوظ مقامات کی جانب روانہ ہوجائیں۔
،کرین کی مدد سےبندمضبوط کیے جا رہےہیں۔
ضلعی انتظامیہ’ریسکیورز کی جانب سےفلڈ ریلیف کیمپ لگ گئے،۔
کیمپس میں محکمہ ایریگیشن ‘لائیو اسٹاک’سول ڈیفنس’اورمحمکہ پولیس کے اہلکار تعینات ہیں۔
،ریسکیو کیمپس میں لائف جیکٹس’کشتیاں’ سمیت دیگر ضروری سامان پہنچا دیا گیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں