ملک بھر میں سیلاب سے 6 ہزار 2 سو لائیو اسٹاک،9ہزار166 گھروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

ملک میں سیلابی نقصان سے متاثرہ علاقے اور حکومتی ردعمل

وزارت منصوبہ بندی کمیشن نے سیلاب کے باعث ملک میں ہونے والے نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
وزارت منصوبہ بندی کمیشن کےمطابق ملک بھرمیں 62 سو لائیو اسٹاک کا نقصان ہوچکا ہےں
،اب تک 672 کلومیٹر سڑکیں ٹوٹ گئی،9166 گھروں کو نقصان پہنچا اور 239 پُل ٹوٹ پھوٹ کاشکارہو چکے-
، ابھی تک مجموعی طورپر 863 اموات اور 11 سو 47 افراد زخمی ہوئے۔-
،رپورٹ کےمطابق پنجاب میں 216 اموات، 625 افراد زخمی، 232 ہاؤس ہولڈ ڈیمج ہوئے-،پنجاب میں ابھی تک 121 لائیو اسٹاک کا نقصان ہوا ہے،خیبرپختونخوامیں 484 اموات، 355 افرادزخمی، 4 ہزار 666 گھروں کونقصان پہنچا،5 ہزار 460 لائیو اسٹاک ہلاک، 52 پُلوں، 432کلومیٹر روڈز کونقصان پہنچا-
،اس کےعلاوہ بلوچستان میں 26 اموات، 5 افراد زخمی، 781 گھروں کو سیلاب سےنقصان ہوا،۔-
62 لائیواسٹاک، 3 پُلوں، 13 کلومیٹر روڈزکو نقصان پہنچا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں