پاک بھارت میچ کی ٹکٹ کی قیمت میں بڑی کمی | ایشیا کپ 2025
ایشیا کپ کا آغاز ہو چکاہے اور سب سے بڑا ٹاکرا اتوار کے روز پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا جس کی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس تاحال فروخت نہیں ہوئے۔
، اتوار کو شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت کم کردی گئی، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ توقعات سے کم ہے، ۔
جس کے باعث ٹکٹ کی قیمت 475 درہم سے کم کرکے 350 درہم کردی گئی ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں