صدر آصف زرداری کا چین کا دورہ: اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں شیڈول
صدر مملکت صدر آصف علی زرداری 12 ستمبر سے چین کا دورہ کریں گے-
، 10 روزہ دورے کے دوران آصف علی زرداری کی اعلی چینی قیادت سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ صدر زرداری چی نگدو، شنگھائی اور شین جیانگ کا دورہ کریں گے-
، صدر مملکت اپنے دورے کے دوران اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے-
، جس میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی۔
آصف علی زرداری کے دورہِ چین کے دوران اقتصادی و تجارتی تعاون، سی پیک اور مستقبل کے منصوبے زیر بحث آئیں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں