پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کرلی

وزیراعظم کی مبارکباد، پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے بری لا چوٹی سر کرلی

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5400میٹر بلند بری لا چوٹی سر کرلی۔
پاکستان کی باہمت خواتین کوہ پیماؤں نےگلگت بلتستان میں واقع چوٹی سرکی،کوہ پیماؤں کا تعلق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان،آزاد کشمیر اوراسلام آباد سے تھا،خواتین کوہ پیماؤں نےمہم سات ستمبرکو اسکردو سے شروع کی تھی۔
تاریخی کامیابی پر وزیر اعظم شہبازشریف نےکوہ پیماؤں کی ٹیم کو مبارکباد دی اور انہیں وزیر اعظم ہاؤس مدعو بھی کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں