سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی، 309 فیڈرز مکمل بحال
سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
،مجموعی طور پر 543 فیڈرز متاثر ہوئے جن میں سے 309 کو مکمل اور 226 کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ پ
اور ڈویژن کی رپورٹ کےمطابق فیصل آباد الیکٹرک کے 81 فیڈرزمتاثر ہوئے،۔
جن میں سے 36 مکمل اور 44 جزوی طور پربحال ہوچکے ہیں۔
،لاہورریجن کے 67 متاثرہ فیڈرز میں سے 63 مکمل اور چار جزوی ۔
جبکہ ملتان بجلی کمپنی کے 180میں سے 7 کو مکمل اور 166 کو جزوی بحال کیا جا چکا۔
رپورٹ کےمطابق گوجرانوالہ ریجن میں سیلاب کےباعث 103 فیڈرز سے بجلی کی بحالی معطل ہوئی۔
،96 فیڈرزکو مکمل اور 7کوجزوی بحال کیا جاچکا،۔
پشاورالیکٹرک کمپنی کے 87 فیڈرزمکمل اورچارجزوی طور پر بحال ہو گئے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں