دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، فورسزکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم

دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا معرکہ حق میں ہندوستان کو وہ سبق سیکھاکہ بھارت یاد رکھےگا۔
،پاک فوج نے بھارت سے جنگ میں فورسز کو لیڈ کیا،دنیا کے دیکھا کہ پاکستان نے کس طرح روایتی جنگ لڑی۔
وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافیوں پرگفتگومیں کہا انشااللہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔
،فورسز،پولیس کےجوان اورافسروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بدقسمتی سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب کی زر میں رہا،۔
ہمارے حوصلے بلند ہیں،انشا اللہ مل کرتیزی سے آگے بڑھیں گے۔
مزیدکہا امریکی صدرٹرمپ کیساتھ ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔
،صدرٹرمپ سے ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیرسے موجود تھے۔
،صدرٹرمپ کی طرف سےنائب صدر،امریکی وزیر خارجہ بھی موجود تھے۔
،امریکی صدر نے پاک بھارت جنگ بندی،دیگرکوششوں پرامن پرائس کاحق دار قرار دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں