پی آئی اے کا کینیڈا فلائٹ آپریشن بحال، کراچی سے پروازیں شروع
پی آئی اے نے تیس ستمبر سے کینیڈا کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
قومی ایئرلائن نے کراچی سے کینیڈا کی پروازوں کے لیے بکنگ شروع کردی ۔
، ابتدائی طور پر مسافروں کے لیے پندرہ فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق پی آئی اے کینیڈا آپریشن کے لیے بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ استعمال کرے گا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں