مشہور کامیڈین لکی ڈیئر انتقال کر گئے، طویل علالت کے بعد لاہور میں وفات
تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈیئر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔
لکی ڈیئر 8 ماہ سے پھیپھڑوں کے مرض اور ذیابیطس میں مبتلا تھے۔
لکی ڈیئر گزشتہ 40 سال سے شوبز سے وابستہ، سینکڑوں ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں