فیڈ ملز کیلئے نیا حکم — پنجاب حکومت کی گندم کے استعمال پر پابندی میں توسیع
پنجاب بھر کی فیلڈ ملز میں گندم کو مرغیوں کے دانے میں استعمال کرنے پر 30روز کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہےجوکہ 2 نومبر تک نافذ العمل رہے گا ۔
محکمہ داخلہ پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ انسانی استعمال کیلئے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانےکیلئےکیاگیا۔
،سیکرٹری داخلہ کے حکم نامے کے مطابق گندم صرف فلار ملز میں آٹا بنانے کیلئے استعمال ہوگی۔
سیکرٹری پرائس کنٹرول کی رپورٹ کےمطابق پنجاب میں فیڈ ملز کے پاس ایک لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔
،فیڈملزگندم کومرغیوں کے دانے کیلئے استعمال کرنے والی تھی۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔