وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم کی سطح بڑھ کر 1752 فٹ تک پہنچ گئی
وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم کی سطح بڑھ کر 1752 فٹ تک پہنچ گئی ۔
پانی کو مقررہ حد تک لانے کیلئے ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے ۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ کے باعث اسپل ویز کھولے گئے ۔
پانی کا اخراج مقررہ حد تک جاری رہے گا۔
شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلعی کنٹرول روم سے رابطہ کیا جائے ۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔