اللہ نہ کرے افغانستان کے ساتھ اتنا بگاڑ پیدا ہو کہ تلخی اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہو، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا اللہ نہ کرے افغانستان کے ساتھ اتنا بگاڑ پیدا ہوکہ تلخی اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا۔
خصوصا دہشتگردی کےحوالےسےتعلقات بہتر ہوں جو ہماری شکایات ہیں وہ دور کریں۔
وزیردفاع خواجہ آصف نےانٹرویو میں کہا ہماری سرزمین پر روازنہ وائیلیشن ہوتیں رہے۔
، ہماری افواج ہماری سویلین پر حملےہوں،ہم روزانہ جنازے اٹھائیں روازنہ شہادتیں ہوں، اور وہ اس پر کوئی ایکشن نہ لیں تو یہ ہمسائیوں والی بات نہیں۔
،اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو زیادہ بگاڑ ہوگا۔مزیدکہا ہم مسلسل اس چیز کو اٹھا رہےہیں کہ افغان سر زمین سےپاکستان میں دہشت گردی کی جا رہی ہے۔
، ہماری زمین کی حرمت کا وہ پاس کریں اور ہم انکی حرمت کا خیال رکھیں گے، ہر ریاست اپنے تعلقات رکھتی ہے ہمیں اس پر اعتراض نہیں۔
،لیکن ہمسایہ کے فرائض پورے کریں۔وزیردفاع نےکہا خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا جو ماضی ہے وہ ریاست کے مخالف ہے۔
،دیکھتے ہیں جب وہ وزیر اعلیٰ بنتے ہیں تو انکا کیا روایہ ہوتا ہے،پرو پاکستان ہوتا ہے یا پھر تنگ نظری سے کام لیتے ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔