پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ بل 2025 پیش کرنے کا فیصلہ، بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار

حکومت پنجاب کا لوکل گورنمنٹ بل پنجاب اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حکومت پنجاب متحرک ہو گئی۔
حکومت پنجاب نے لوکل گورنمنٹ بل پنجاب اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
، لوکل گورنمنٹ بل 2025 پیر کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
پنجاب اسمبلی کے پیر اجلاس کے ایجنڈے میں دی پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 شامل کر لیا گیا۔
، سٹینڈنگ کمٹی لوکل گورنمنٹ نے طویل مشاورت کے بعد یہ بل منظور کیا تھا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔