پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سنا،مسئلہ حل کرنے کی کوشش کروں گا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سنا،مسئلہ حل کرنے کی کوشش کروں گا۔
صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا سے اسرائیل جاتےہوئےطیارے میں صحافیوں سے پاک افغان جنگ سے متعلق گفتگو کی۔
،کہاپاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ سے متعلق سنا ہے۔
،مشرق وسطیٰ کےدورے سےواپسی پر اسے دیکھوں گا۔امریکی صدر نےکہا ایک اورکوشش کروں گا،میں جنگ رکوانےمیں ماہر ہوں۔
،پاک بھارت جنگ ٹیرف کے ذریعے 24 گھنٹےمیں رکوائی،دونوں ملکوں سےکہا آپ ایٹمی طاقت ہیں۔
،اسی طرح لڑتے رہے تو 2 سو فیصد تک ٹیرف لگادوں گا،دونوں ملکوں نےکہا نہیں ایسا نہیں کرنا۔
،میں نے یہ جنگیں نوبیل انعام کیلئے نہیں بلکہ لاکھوں زندگیاں بچانے کیلئے رکوائیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔