پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مراحل کا آغاز کردیا گیا

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مراحل کا آغاز کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےحلقہ بندیوں کا آج دوسرا روز ہے۰
،حلقہ بندی کمیٹیاں 31 اکتوبر تک ابتدائی فہرست جاری کریں گی ۔
حلقہ بندیوں پر اعتراضات 2 سے 16 نومبر تک کیے جا سکتے ہیں،8دسمبرکوحلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی جائیں گی۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں 2022 کے بلدیاتی قانون کے مطابق ہوں گے۔
الیکشن کمیشن حکام نے بتایا کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مدت 31 دسمبر 2021 کو ختم ہو چکی ہے اور تین سال نو ماہ سے الیکشن نہیں کرائے جا سکے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔