آپس کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے،ایک دوسرے کی کامیابی کو تسلیم کریں: چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سہیل آفریدی کی حلف برداری کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گورنر صاحب آپ کو خیبرپختونخواہ پہنچنا چاہیے۔
،وزیراعلیٰ سندھ اپناجہازدیں تاکہ گورنر خیبرپختونخوا پہنچیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رضاربانی اپنی کتاب غزہ کے بچوں کے نام کررہے ہیں۔
، ہرپاکستانی غزہ کے ساتھ کھڑاہے، رضا ربانی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
، دنیا کی اکثریت کی طرح پاکستان کی عوام فلسطین کے ساتھ ہیں، تاریخ میں سب سے زیادہ جنگ بندی توڑنے والاملک اسرائیل رہاہے۔
، دنیانےدوسال میں بڑی نسل کشی دیکھی ہے، فلسطین معاملے پر پاکستان کی خارجہ پالیسی کی قدر کرتا ہوں، امید کرتا ہوں غزہ میں سیز فائر جاری رہےگا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔