پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کے ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کے ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹکٹوں کی کم سے کم قیمت 400 روپے جبکہ سب سے مہنگا ٹکٹ 15 ہزار روپے میں دستیاب ہوگا۔
شائقین کرکٹ آن لائن اور مخصوص سینٹرز سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔