بلاول بھٹو کا انکشاف: حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کیلئے پیپلز پارٹی سے تعاون مانگا

حکومتی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا وفد صدر مملکت اور مجھ سے ملنے آیا، ۔
وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی۔
مجوزہ ترمیم میں آئینی عدالت،ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی اور ججز تبادلے کا اختیار،۔
این ایف سی میں صوبائی حصے کے تحفظ کا خاتمہ اور آرٹیکل 243 میں ترمیم بھی شامل ہے-
تعلیم اور آبادی کی منصوبہ بندی کے اختیارات بھی وفاق کو واپس کرنے کی تجویز ہے،۔
الیکشن کمیشن کی تقرری پر جاری تعطل ختم کرنا بھی مجوزہ ترمیم کا حصہ ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔