پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر حملوں کی اجازت نہیں دی: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک افغان کشیدگی کے دوران 206 افغان طالبان، 112 فتنہ الخوارج مارے گئے۔
، ٹی ٹی پی نے افغان طالبان کے امیر کے نام پر بیعت کی، ٹی ٹی پی افغان طالبان کی شاخ ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت گہرے سمندر میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے، ۔
بھارت نے زمین،سمندر اور فضا میں جو کچھ کرنا ہے کرے، بھارت جان لے، اس بار جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس سال 62113 آپریشن کیے جس میں 582 فوجی جوان شہید ہوئے ،پوست کی کاشت کرنے والوں کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے۔
، پاکستان اپنی سرحوں کی حفاظت کیلئے تیار ہے ، اگر آپکے دل میں افغانستان کیلئے محبت جاگ رہی ہے توآپ وہی چلے جائیں۔
، مدارس کی تعداد اس وقت ایک لاکھ سے زائد ہے، افغانستان میں ہمارا رسپانس سوئفٹ ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔