حالیہ سیلاب کی وجہ سے معیشت کمزور ہوئی تھی: محمد اورنگزیب

حالیہ سیلاب کی وجہ سے وقتی طور پرمعیشت کمزور ہوئی تھی، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کی وجہ سے وقتی طور پر معیشت کمزور ہوئی تھی۔
، دنیا کے بہترین معاشی ادارے پاکستان کی بڑھتی معشیت کی تعریف کررہے ہیں۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ میری ٹائم کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ بیلو اکنامی پاکستان کی معشیت میں معاون ثابت ہو سکتی ہے، ۔
مستقبل میں بیلو اکنامی کے زریعے معاشی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
میری ٹائم کانفرنس کا مقصد یہ بھی ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں پر راغب کیا جائے۔
وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ایکسپورٹ کو بڑھانا ہوگا،۔
میں یقین دلاتا ہو کہ بیلو اکنامی کے حوالے پالیسی مسائل حل کیے جائیں گے۔
، معاشی ترقی کے لیے سستی توانائی کا حصول بھی اہم مسلہ ہے۔
حکومت معاشی بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔