مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری 18ویں کے خاتمے کے مترادف ہوگی، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں مجوزہ ترامیم اگر منظور کرلی گئیں۔
تو یہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے خاتمے کے مترادف ہوں گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی اتحادی پیپلز پارٹی نے انکشاف کیا تھا کہ حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کے لیے اس کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔
، مجوزہ ترمیم کی اہم خصوصیات کو وکلا اور سیاست دانوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
، جنہوں نے اسے صوبوں کے وہ حقوق واپس لینے کی کوشش قرار دیا جو 18ویں ترمیم کے تحت دیے گئے تھے۔
رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی خودمختاری سے متعلق مجوزہ آئینی ترامیم دراصل 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش ہیں۔
010 میں منظور کردہ 18ویں ترمیم نے صوبوں کے خدشات دور کرتے ہوئے کئی وفاقی وزارتیں اور محکمے صوبوں کو منتقل کر دیے تھے۔
، جن میں تعلیم اور آبادی کے محکمے بھی شامل تھے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔