ایف بی آر نے ریٹیلرز کے لیے بزنس انٹیگریشن لازمی قرار دے دی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریٹیلرز کے لیے انٹیگریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری نئے ایس آر او 2071 کے مطابق، وہ ریٹیلرز جنہوں نے ایک لاکھ روپے سے زائد ودہولڈنگ ٹیکس ادا کیا ہے۔
، انہیں لازمی طور پر ایف بی آر کے نظام سے منسلک ہونا ہوگا۔نوٹیفکیشن کے تحت سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کر دی گئی ہے۔
، جس کے بعد پانچ لاکھ روپے تک ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنے والے ریٹیلرز بھی مرحلہ وار اس ضابطے کے دائرے میں آئیں گے۔
ترمیم کے مطابق انٹیگریشن کا عمل سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 43A کے تحت مکمل کیا جائے گا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔