دفاعی کامیابی — پاکستان نے دشمن ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا

پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے دشمن ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا

پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے دشمن کے ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا۔
عالمی میری ٹائم ایکسپو کے تیسرے روز پاکستانی ساختہ ڈرون جیمرگن صفرا توجہ کا مرکز رہی۔
صفرا گن ڈرونز کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
دفاعی میدان میں پاکستان کا بڑا کارنامہ، دشمن ڈرونز گرانے کیلئے جیمر گن بنالی۔
عالمی میری ٹائم ایکسپو کا تیسرا روز پاکستانی ساختہ ڈرونزاورجیمرگن صفرا توجہ کا مرکز رہی۔
صفرا گن،ڈرونز کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس آف پاکستان نے صفرا کو تیار کیا، دو بیٹریوں پر مشتمل ڈرون جیمر گن 40 منٹ سے زائد تک ہزاروں فٹ بلندی پر اڑنے والے ڈرون کو جام کرسکتی ہے۔
ڈرون جیمر گن صفرا سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے تیروں کو داغنے والے کمان کا نام تھا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔