بڑی کامیابی: بنوں لکی مروت میں سی ٹی ڈی کارروائی، اسلحہ برآمد

بنوں لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 خوارج ہلاک

سی ٹی ڈی اور پولیس کی بنوں لکی مروت کے سرحدی علاقےمیں مشترکہ کارروائی کے دوران پانچ خوارج ہلاک ہوگئے۔
بنوں لکی مروت کےسرحدی علاقے تختی خیل میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔
،جس میں آپریشن کے دوران 5 خوارج ہلاک ہوئے،جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمدکرلیا گیا ہے۔
سی پی او بنوں کا کہنا ہے کہ آپریشن فتنہ الخوارج کی تشکیل کی موجودگی اطلاع پرکیاگیا۔
، امن و امان کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا پولیس کے جوان ہر دم تیار ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔