روس کا خارکیف پر فضائی حملہ: 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر فضائی حملہ،19 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر فضائی حملہ کردیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں 32 افراد زخمی جبکہ 9 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
،حملے میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں،حملے کے بعد کئی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی،خارکیف روسی سرحد سے صرف 30 کلومیٹر دور ہے۔
دوسری جانب صدر زیلنسکی نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ روس نے گزشتہ رات یوکرین پر 48 میزائل اور 470 ڈرون داغے،حملے میں 9 یوکرینی شہری ہلاک ہوگئے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔